








تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے مکہ دفاعی اتحاد کے رکن ملکوں کے ساتھ مذاکرات پر بیان جاری کر دیا۔ ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق مذاکرات کی میزبانی ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کی۔ اعلامیے کے مطابق مکہ اتحاد کے ارکان اور ایران کے