ملکی معیشت اور ٹیکسوں کی وصولی

امن معاہدے کا فائدہ جس کو ذیادہ ؟
ملکی معیشت اور ٹیکسوں کی وصولی

تحریر: داؤد درانی کسی بھی ملک کی معیشت کا دارومدار ٹیکس کے پیسے پر ہوتا ہے جن ممالک میں ذیادہ ٹیکس اکٹھا ہوتا ہے وہاں کی معیشت ترقی کرتی ہے اور جن ممالک میں ٹیکس چوری ہوتی ہے ان کی معیشت ہمیشہ عالمی مالیاتی اداروں کی غلام ہوتی ہے ۔