کوٹلی آزاد کشمیر: برطانیہ میں صحافتی خدمات کے اعتراف میں زوہیب ستار کشمیری کو اعزاز سے نوازا گیا April 28, 2026
مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا، 53 ارب ڈالر لاگت آئے گی March 4, 2025 غزہ(روشن پاکستان نیوز) مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا ہے جو 2 مراحل پر مشتمل ہے اور اس کی کل لاگت 53 ارب ڈالر ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ابتدا میں ملبہ ہٹانے اور عارضی رہائش گاہوں کا بندوبست کرنے میں