اتوار,  01 نومبر 2026ء

مصر، بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 10 افراد ہلاک، 24 زخمی

مصر، بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 10 افراد ہلاک، 24 زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصر کے صوبے گیزہ میں مزدوروں کو لے جانے والی منی بس اور مال بردار ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔ گلف نیوز نے وزارت صحت و آبادی کے حوالے سے بتایا کہ حادثہ