







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران پر ممکنہ امریکی حملوں کے خدشے کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوگئے، جس سے عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے