فیفا ورلڈکپ2026: دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا July 16, 2026
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، دیکھیں تفصیل February 10, 2024 میران شاہ (روشن پاکستان نیوز )شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے اور بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ کے سامنے احتجاج کر