متحدہ عرب امارات کا ایران کیخلاف فضائی حدود کی اجازت نہ دینے کا اعلان January 26, 2026 ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے اپنی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں