پیر,  09 نومبر 2026ء

لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے

لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کی رقم جیت لی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گھریلو اشیاء بنانے والی کمپنی ویک فٹ کے زیر اہتمام 2 ماہ پر مشتمل اس مقابلے میں پورے بھارت سے 2