بدھ,  15 جولائی 2026ء

لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، شادی سے انکار پر خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش

لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، شادی سے انکار پر خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے والٹن روڈ کے علاقے میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی، جبکہ واقعے کے دوران ملزم خود بھی آگ کی لپیٹ میں آ کر جھلس گیا۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر جناح اسپتال لاہور