جمعرات,  23 جولائی 2026ء

لاہور میں ایک ہی اسپیل میں 263 ملی میٹر بارش سے سڑکوں پر کئی فٹ پانی جمع، ڈیفنس میں کشتیاں چل گئیں

لاہور میں ایک ہی اسپیل میں 263 ملی میٹر بارش سے سڑکوں پر کئی فٹ پانی جمع، ڈیفنس میں کشتیاں چل گئیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں آج ایک ہی اسپیل کے دوران 263 ملی میٹر بارش ہوئی جس نےہر طرف پانی ہی پانی کر دیا۔ سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہونے سے ٹریفک کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کئی موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں پانی میں بند ہو گئیں