

لاہور(کرائم رپورٹر ) لاہور کے تھانہ کوٹ لکھپت میں شہری کو مبینہ طور پر اغوا، تشدد، بھتہ خوری اور غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں شی میلز اور محافظ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ بلال احمد نامی شہری کی مدعیت میں درج