منگل,  06 اکتوبر 2026ء

غربت سے تنگ آکر ماں نے بچوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی کر لی

غربت سے تنگ آکر ماں نے بچوں پر فائرنگ کے بعد خودکشی کر لی

شیخوپورہ(روشن پاکستان نیوز): شیخوپورہ میں غربت اور شدید تنگ دستی سے دل برداشتہ ہو کر ایک ماں نے اپنے ہی بچوں پر فائرنگ کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دل دہلا دینے والے اس واقعے میں آٹھ