








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ پمز اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے رات گئے طبی معائنےکےلیے پمزاسپتال اسلام آباد منتقل کیاگیا۔ اسلام آباد