بچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیق June 25, 2026
عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پریشر نہ لینے کی ہدایت کردی October 19, 2024 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پریشر نہ لینے کی ہدایت کردی۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ آپ لوگ پریشر نہ لیں۔ذرائع کے مطابق