ٹورانٹو: پاکستانی نژاد مسلم خاتون اسما ملک دوبارہ سٹی کونسلر منتخب، 21 ہزار 975 ووٹ حاصل کر لیے October 29, 2026
عمران خان، اسٹیبلشمنٹ اور سیاست کی نئی کروٹ December 25, 2025 تحریر: عدیل آزاد عمران خان کی حکومت کی آئینی برطرفی کے بعد میرا نقطۂ نظر ابتدا ہی سے واضح رہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی واپسی کسی عوامی تحریک کا نتیجہ نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے بعض حلقوں کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر ضروری سخت اقدامات کی پیداوار ہے۔