هفته,  31 اکتوبر 2026ء

عام استعمال ہونے والی 6 ادویات کے 7 بیچز جعلی قرار

عام استعمال ہونے والی 6 ادویات کے 7 بیچز جعلی قرار

کراچی (روشن پاکستان نیوز): سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری (ڈی ٹی ایل) نے عام استعمال ہونے والی 6 ادویات کے 7 بیچز کو جعلی قرار دے دیا، ٹیسٹ میں انکشاف ہوا کہ نمونوں میں ان کے بتائے گئے فعال اجزاء موجود نہیں تھے۔ یہ ادویات اینٹی بائیوٹکس، پیٹ درد اور معدے