اتوار,  22 نومبر 2026ء

سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنیوالے کرکٹرز کتنی لیگز کھیل سکیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنیوالے کرکٹرز کتنی لیگز کھیل سکیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے قومی کرکٹرز کی لیگز اور ڈومیسٹک میچز کھیلنے کی تفصیلات سامنے آگئی۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے  بتایا ہے کہ ٹیسٹ فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑی پی ایس ایل کے علاوہ کسی  ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے