اتوار,  01 نومبر 2026ء

سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی میں بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 18 زخمی، سوشل میڈیا شہرت اور دولت کی نمائش پر نئی بحث چھڑ گئی

سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی میں بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 18 زخمی، سوشل میڈیا شہرت اور دولت کی نمائش پر نئی بحث چھڑ گئی

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 18 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے نے سوشل میڈیا پر شہرت، دولت کی نمائش، عوامی اجتماعات کے انتظامات اور حکومتی ترجیحات سے متعلق کئی سوالات کھڑے کر دیے