سیاست کی آڑ میں ملک پر حملے نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات December 22, 2024 لاہور( روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ملک پر حملے نہیں ہونے دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔ 9 مئی کے 25