جمعرات,  23 جولائی 2026ء

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، جانیے فی تولہ کتنے کا ہوگیا

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، جانیے فی تولہ کتنے کا ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا  اور چاندی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، کمی کے بعد فی