







نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر حیدر آباد کی سائبر کرائم پولیس نے طلبہ کے حالیہ احتجاج کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی سے متعلق توہین آمیز ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے الزام میں میٹا انڈیا کے سربراہ ارون سرینواس سمیت متعدد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کے