








ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے اپنے 96ویں قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر 2026 کو سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی نے نجی اور سرکاری شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے قومی دن کی تعطیل کی تاریخ