بدھ,  16  ستمبر 2026ء

سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان

سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان

نیویارک (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ  پاکستان سعودی عرب پر حوثیوں کے تمام حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے