








کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس نے سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پشاور میں شادیوں پر ہوائی فائرنگ کیخلاف پولیس کریک ڈاؤن، 6 دلہوں