جمعرات,  10  ستمبر 2026ء

روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسے تو اکثر افراد کا ماننا ہے کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ 10 ہزار قدم چلنا چاہیے۔ مگر اب محققین نے دریافت کیا ہے کہ اچھی صحت کے لیے ضروری نہیں کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلا جائے بلکہ مختصر وقت تک تیز رفتاری سے