








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیا گیا خود کار اسلحہ خیبر پختونخوا سے پنجاب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان کی گاڑی سے 50