هفته,  10 اکتوبر 2026ء

دو سو روپے کے تنازع پر سعودیہ پلٹ نوجوان قتل، مقدمہ درج

دو سو روپے کے تنازع پر سعودیہ پلٹ نوجوان قتل، مقدمہ درج

اوکاڑہ (روشن پاکستان نیوز) : 200 روپے کے کیلے خریدنے کے تنازع پر سعودیہ پلٹ نوجوان کو قتل کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز اوکاڑہ میں 200 روپے کے کیلے خریدنے کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس کے نتیجے