خلیج تعاون کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملے کی شدید مذمت July 14, 2026 ریاض (وقار نسیم وامق) خلیج تعاون کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے سخت کارروائی کا مطالبہ خلیج تعاون کونسل نے سعودی عرب کےجنوبی علاقے پر حوثی ملیشیا کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیج