هفته,  25 جولائی 2026ء

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے نئی ایکس ڈپو قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق 25 جولائی 2026 سے ہوگا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 3 روپے