سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی میں بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 18 زخمی، سوشل میڈیا شہرت اور دولت کی نمائش پر نئی بحث چھڑ گئی November 1, 2026
سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی میں بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 18 زخمی، سوشل میڈیا شہرت اور دولت کی نمائش پر نئی بحث چھڑ گئی November 1, 2026
مہنگائی پر عوام کا گلہ درست ہے، اس مہنگائی میں ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے، رانا ثنا اللہ October 31, 2026
مشرقِ وسطیٰ میں حالات مزید خراب، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی October 31, 2026
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان اور شیخ رشید پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان October 19, 2024 جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کی۔