خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں انتظامی اختیارات کس کے پاس ہوں گے؟ نئے ایس او پیز میں کیا طے کیا گیا؟ November 14, 2026
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں انتظامی اختیارات کس کے پاس ہوں گے؟ نئے ایس او پیز میں کیا طے کیا گیا؟ November 14, 2026
جنگ کے دوران ایران نے ایسا کیا کیا جو ڈونلڈ ٹرمپ کو اظہار تشکر کرنا پڑا؟ July 16, 2026 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) ایران کی جانب سے زیرِ حراست امریکی شہری کی رہائی پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی اظہارِ تشکر کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے ایک زیرِ حراست امریکی خاتون کو ملک چھوڑنے کی اجازت دے دی ہے۔