اتوار,  31 مئی 2026ء

ترکیہ نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کی شرط رکھ دی

ترکیہ نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کی شرط رکھ دی

انقرہ (روشن پاکستان نیوز) : سعودی عرب کے بعد ترکیہ نے بھی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط کر دی۔ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کہتے ہیں مسئلہ فلسطین کا حل مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا بنیادی نکتہ ہے، اسرائیل 1967 کی سرحدوں پر