هفته,  28 نومبر 2026ء

بھارت: سوشل میڈیا پر 2 فٹ کی بھینس کی دھوم، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

بھارت: سوشل میڈیا پر 2 فٹ کی بھینس کی دھوم، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

 راجستھان (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں 2 فٹ کی بھینس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان میں  منعقد ہونے والے ’پشکر میلے‘ میں جانوروں کی نمائش کی گئی جہاں لمبے چھوٹے اور وزنی سمیت منفرد جانوروں نے اپنے جلوے دکھائے۔