هفته,  01  اگست 2026ء

بلڈ چین پاکستان کی سالانہ بلڈ کانفرنس کا آغاز، رضاکارانہ خون عطیہ اور تھیلیسیمیا کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

بلڈ چین پاکستان کی سالانہ بلڈ کانفرنس کا آغاز، رضاکارانہ خون عطیہ اور تھیلیسیمیا کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): بلڈ چین پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ بلڈ کانفرنس 2026 کے دو روزہ ایونٹ کا پہلا روز اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر خیبر پختونخوا محترم فیصل کریم کنڈی تھے، جبکہ مہمانِ اعزاز اسلام آباد چیمبر آف