







کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع تربت سے 6 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے ناصر آباد سے6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، واقعے کی اطلاع ملنے پر مقا می انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر میتوں کو اسپتال منتقل کردیا۔