

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا کہ رواں ماہ بحرین اور کویت کے جنگی طیاروں نے ایران میں ڈرونز اور میزائلوں کے ذخیرہ کرنے والے مراکز سمیت فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بحرین اور کویت نے خفیہ طور پر