بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے بھارت کے ویرات کوہلی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز کے پہلے میچ میں بابر اعظم 29 رنز بنا کر ہسارنگا کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے۔ جس کے