گورنر راج میں حصہ اورگورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی October 16, 2026
گورنر راج میں حصہ اورگورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی October 16, 2026
آبپارہ اخبار مارکیٹ سیل کرنے پر ہاکرز کا احتجاج، جڑواں شہروں میں سپلائی معطل کرنے کی دھمکی October 16, 2026
سجادہ نشین بری امام سرکار کی کوششوں سے نورپور شاہاں میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کا منصوبہ October 15, 2026
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی September 14, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے اسکور کیا۔