اتوار,  15 نومبر 2026ء

ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ

ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ڈرون حملوں میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ فوجی کارروائی کی