ایرانی سفیر کی پیر ہاؤس بری امام سرکار آمد، عالمی امن اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی سفیر کی پیر ہاؤس بری امام سرکار آمد، عالمی امن اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ایران کے سفیر عزت مآب رضا امیری موگادم نے پیر ہاؤس بری امام سرکار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چراغ بری امام سرکار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون، عالمی امن، خطے کی موجودہ صورتحال اور امن معاہدے سمیت اہم