پیر,  28  ستمبر 2026ء

اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی فون 18 پرو سیریز گزشتہ دنوں ہی پیش کی گئی ہے اور فولڈ ایبل فون بھی اکتوبر سے صارفین کو دستیاب ہوگا۔ مگر اگلے سال کے نئے آئی فونز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ آئندہ سال