کوٹلی آزاد کشمیر: برطانیہ میں صحافتی خدمات کے اعتراف میں زوہیب ستار کشمیری کو اعزاز سے نوازا گیا April 28, 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ December 18, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ 23 دسمبر کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا