بدھ,  27 نومبر 2024ء

اڈیالہ جیل

عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا؟ بڑی خبر آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کر دیا۔ جیل ذرائع کے مطابق شیرافضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے کمرے میں پہنچے۔ شیر افضل مروت کو ملاقات کے لیے اندر جانے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تحریک انصاف کے بانی سے چوتھی بار اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیاسی اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں

اڈیالہ جیل میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا

  راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے مین گیٹ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارکنوں کو پابندی کے باوجود ویڈیو بنانے پر حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے موبائل فون سے جیل کی ویڈیو بنانے والے 5

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئےبشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔ بشریٰ بی بی کو گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ

گیارہ پی ٹی آئی عہدیدار عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ پی ٹی آئی کے 11 سیاسی رہنماوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں شیر افضل مروت، فیصل جاوید ، سالار کاکڑ، سیدعلی

9 مئی مقدمات ، رہائی پانیوالے 13 پی ٹی آئی کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی کے 13 کارکنوں کو رہائی کے بعد راولپنڈی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے ضمانت منظور ہونے پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا ،رہائی کے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو بہت بڑی ذمہ داری دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر، شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد کیا ہے،پنجاب میں 40ایم پی ایز کے فارورڈ بلاک سے متعلق علم نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےعمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس

مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، لیکن ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ

پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے پی ٹی آئی ترجمان کو جیل سے ہدایات مل رہی ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کا کہا جارہا ہے، سازش کی جارہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی