







لندن(روشن پاکستان نیوز)انگلش پروفیشنل باکسر فابیو وارڈلی کو ان کے ہم وطن باکسر ڈینیئل ڈوبوا کے ہاتھوں بدترین مار پڑنے کے بعد باکسنگ مقابلوں میں حصہ لینے سے معطل کر دیا گیا ہے۔ 31 سالہ وارڈلی نے گزشتہ ہفتے کے روز لندن کے او2 ایرینا میں ڈینیئل ڈوبوا کے خلاف