فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد میں عزاداری ، مجالس ، ماتمی جلوسوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے ، علامہ رفاقت نقوی June 22, 2026
انڈر 19 ون ڈے کرکٹ، جنوبی افریقہ کے نوجوان بیٹر نے نئی تاریخ رقم کر دی July 26, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقہ کے 18 سالہ نوجوان بیٹر جورچ وین شالک وک نے انڈر 19 ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل کی پہلی ڈبل سنچری بنا ڈالی۔ نوجوان بیٹر نے یہ اعزاز ہرارے میں جاری سہ ملکی سیریز