واشنگٹن ( روشن پاکستان نیوز ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ویٹو پاور رکھنے والے ملک کا وزیر اعظم مستعفی ہونے والا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ برطانہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے، وہ امیگریشن اور توانائی جیسے انتہائی اہم شعبوں میں بری طرح ناکام رہے، ان کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔
دلاور کیانی کی فوری بازیابی کے لیے اقدامات کیے جائیں، محمد نسیم کیانی











