

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ مسقط میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کررہے