امریکی ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا

امریکی ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا

کولوراڈو(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کولوراڈو کے ڈینور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود ایک شخص سے ٹکراگیا۔ ڈینور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مطابق فرنٹیئر ائیرلائنز کی پرواز 4345 نے جمعے کی شب تقریباً 11 بج کر 19 منٹ پر ٹیک آف کے