








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی نئی تقرریوں کی منظوری دے دی۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد