برطانیہ کا روچڈیل جنسی جرائم گینگ کے مرکزی مجرم شبیر احمد کی پاکستان حوالگی پر غور، اسلام آباد سے سفارتی رابطے شروع July 4, 2026
برطانیہ کا روچڈیل جنسی جرائم گینگ کے مرکزی مجرم شبیر احمد کی پاکستان حوالگی پر غور، اسلام آباد سے سفارتی رابطے شروع July 4, 2026
ڈیرہ بگٹی میں گیس کمپنیاں مقامی نوجوانوں اور خاندانوں سے روزگار کے معاہدے پورے کرنے میں ناکام July 4, 2026
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کاعام انتخابات میں حصہ نہ لینے کااعلان January 17, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہو گئے ۔ بدھ کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کو ان کے موکل کے انتخابات سے دستبردار ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔